دعوت، ہفت روزہ ہندوستان کا ایک اردو ہفتہ وار جریدہ ہے جس کا رنگین ٹیبلوئڈ سائز کا اخبار اوکھلا، نئی دہلی سے شائع ہوتا ہے۔ یہ اخبار سیاسی، مذہبی، ثقافتی اور تعلیمی مضامین جیسے مختلف موضوعات پر معیاری مواد کا احاطہ کرتا ہے۔

نام: دعوت، ہفتہ روزہ

زبان: اردو

شروع ہونے کی تاریخ: 28 اکتوبر، 2019ء

چیف ایڈیٹر: پرویز رحمانی

مقام اشاعت: جامعہ نگر، نئی دہلی۔

ویب گاہ: (www.dawatnews.net)

حوالہ جات

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔