دفعدار (दफ़्फ़दार (دیوناگری) افواج ہند کا ایک منصب تھا جو گھڑ سواروں کی چھوٹی سی ٹکڑی کا سالار ہوا کرتا تھا اور پیادہ فوج میں اس کا ہم منصب حوالدار کہلاتا تھا۔ جبکہ برطانوی ہند میں پیادہ فوج کے سارجنٹ کو دفعدار کہتے تھے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم