فہرست بروج
Scorpio2.jpg
برج حمل برج ثور
برج جوزا برج سرطان
برج اسد برج سنبلہ
برج میزان برج عقرب
برج قوس برج جدی
برج دلو برج حوت

علم نجوم میں دائرۃ البروج کے 300 سے 330 درجات پر مشمل حصہ، برج دلو (Aquarius) کہلاتا ہے۔ فطری ترتیب کے لحاظ سے یہ گیارھواں برج ہے۔ شمس تقریباً 21 جنوری سے 18 فروری تک اس برج میں گردش کرتا ہے۔

Aquarius2.jpg

منسوباتترميم

  • عنصر : باد (ہوا)
  • ماہیت : ثابت
  • جنس : مذکر
  • حاکم کوکب : زحل اور یورنس
  • منسوبی رنگ : نیلا، بنفشی، سیاہ
  • منسوبی پتھر : نیلم، ایمتھسٹ
  • منسوبی سمت : مغرب
  • منسوبی حروف : س – ش – ص – ث

آثار النجوم کی رو سے مثبت خصوصیاتترميم

آثار النجوم کی رو سے منفی خصوصیاتترميم

دیگر بروج سے تعلقاتترميم

  • بہترین موافقت : جوزا، میزان
  • اوسط موافقت : قوس، حمل
  • مخالفت : سرطان، سنبلہ، جدی

متعلقہ پیشےترميم

صحافت، نیوی،چاندی کا کاروبار، دیار غیر میں نوکری

پاکستانی ہوتے ہیں

بیرونی روابطترميم

سانچہ:دائرہ البروج