دلکشا بنگلہ دیش کے دار الحکومت ڈھاکہ میں ایک تجارتی مرکز ہے۔ یہ موتی جھیل تھانہ میں واقع ہے۔ انیسویں اور بیسویں صدی کے شروع میں یہ نواب ڈھاکہ کا باغ ہوا کرتا تھا اور اس میں موجود محل کا نام دلکشا تھا۔

دلکشا محل

حوالہ جات

ترمیم

23°43′36″N 90°25′09″E / 23.726666°N 90.419115°E / 23.726666; 90.419115