دلگداز ایک ہفتہ وار تھا جسے عبد الحکیم شرر نے حیدرآباد، دکن سے 1896ء میں جاری کیا تھا۔ یہ سیاسی، سماجی اور ادبی موضوعات پر مشتمل تھا۔ یہ اس وقت کی شہرت یافتہ مفیدالانام پریس سے چھپتا تھا۔[1]

دِل گُداز
سیاست، اصلاح معاشرہ اور ادب
مدیرعبدالحکیم شرر

حوالہ جات

ترمیم
  1. حیدرآباد کے ادبی رسائل آزادی کے بعد سے حال تک: مقالہ برائے ایم فل، ڈاکٹرمحمد ناظم علی،گونج پبلی کیشنز، نظام آباد(2010)، صفحہ 29