دماغی شریان (cerebral hemorrhage) ایک ذہنی بیماری ہے جس میں ٹیشو سے خون دماغ میں بہہ جاتا ہے۔ دماغی شریان اکثر دماغ میں زخم کی وجہ سے ہوتا ہے اس کے علاوہ بہت زیادہ بلڈ پریشر سے بھی یہ بیماری ہوسکتی ہے۔ شریان کی نوعیت کے مطابق انسان کو تکلیف محسوس ہوگی یعنی اگر کم ہے تو تکلیف زیادہ نہیں ہوتی لیکن اگر حد سے تجاوز کریں تو جان بھی جاسکتی ہے۔

دماغی شریان
تخصصNeurosurgery, اعصابیات Edit this on Wikidata

علامات ترمیم

دماغی شریان کے علامات درج ذیل ہیں:

  • دماغی شریان سے قبل سب سے پہلے جسم کے دائیں یا بائیں جانب فالج کا حملہ ہوتا ہے
  • بولنے اور سمجھنے میں دشواری محسوس ہوتی ہے
  • جسم کا سن ہوجانا
  • نظر میں کمی یا انتہائی کمزوری واقع ہوتی ہے
  • اس کی وجہ یہ ہے کہ جسم میں خون کی روانگی بری طرح متاثر ہوتی ہے اور ساتھ ہی دماغ کو خون کی سپلائی بھی نہیں ہو رہی ہوتی۔

بیرونی روابط ترمیم