دمن و دیو
(دمن اور دیو سے رجوع مکرر)
دمن و دیو (ہندی:दमन और दीव، گجراتی: દમણ અને દીવ) بحیرہ عرب کے ساحل پر واقع بھارت کی ایک عملداری ہے۔ پہلے اس علاقہ پر پرتگیزیوں کا استعمار تھا۔ 19 دسمبر 1961ء کو بھارت نے فوجی کارروائی کے ذریعہ اپنی عملداری میں شامل کر لیا، لیکن پرتگال نے 1974ء تک اس الحاق کو تسلیم نہیں کیا۔ دمن اور دیو کے تقریباً 640 کلومیٹر کا فاصلہ ہے۔
દમણ અને દીવ दमण आणि दीव | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1987–2020 | |||||||||
St. Paul’s Church, Diu fort, Gate of Diu | |||||||||
نقشہ | |||||||||
رقبہ | |||||||||
• | 112 کلومیٹر2 (43 مربع میل) | ||||||||
آبادی | |||||||||
• | 242911 | ||||||||
تاریخ | |||||||||
حکومت | |||||||||
صدر | |||||||||
• 1987 (first) | Gopal Singh | ||||||||
• 2019 (last) | Praful Khoda Patel | ||||||||
تاریخ | |||||||||
• | 30 May 1987 | ||||||||
• | 26 January 2020 | ||||||||
|
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- دفتری ویب گاہ برائے دمن انتظامیہ
- دمن آن لائن ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ damanonline.com (Error: unknown archive URL)
- دمن و دیو سیاحت کی دفتری ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ damandiutourism.com (Error: unknown archive URL)
- دیو سیاحت