دنیا کا حسین ترین ڈوب مرنے والا (کہانی)
"دنیا کا حسین ترین ڈوب مرنے والا" ((ہسپانوی: El ahogado más hermoso del mundo)) گیبریئل گارسیا مارکیز کی 1968ء کی مختصر کہانی ہے۔
دنیا کا حسین ترین ڈوب مرنے والا | |
---|---|
مصنف | گیبریئل گارسیا مارکیز |
اصل عنوان | "El ahogado más hermoso del mundo" |
ملک | کولمبیا |
زبان | ہسپانوی |
صنف | مختصر کہانی |
قسم طباعت | کہانی |
تاریخ نشر | 1968ء |
کہانی
ترمیمایک بدھ کی صبح، ساحل سمندر پر کھیلتے ہوئے بچوں کو ایک تیرتی ہوئی لاش ملتی ہے۔ جس پر وہ ریت ڈال کر کھیلنا شروع کر دیتے ہیں اسی اثنا میں بڑے، بچوں کے پاس اس لاش کو دیکھ لیتے ہیں اور فیصلہ کرتے ہیں کہ اس لاش کو چھوٹا سا جنازہ دینا چائیے اور گاؤں کے ساتھ پہاڑی کے پیچھے ڈال دینا چائیے۔ کیوں کہ وہ ایک بہت چھوٹا سا گاؤں ہے اس لیے وہاں میت سے متعلق رسوم نہیں کی جاتیں۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- دنیا کا حسین ترین ڈوب مرنے والاآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ niazamana.com (Error: unknown archive URL) اردو ترجمہ