دنیا کے سات عجائبات عالم (فلم)
دنیا کے سات عجائبات عالم ایک 1956ء کی سینما فلم تھی۔ لویل تھامس نے دنیا میں قدرتی و انسانی عجائب تلاش کیے۔ سامعین کو دعوت دی کہ ”دنیا کے عجائبات عالم“ کی قدیم یونانی فہرست کو اپ ڈیٹ کرنے کی کوشش کریں۔
دنیا کے سات عجائبات عالم Seven 4Wonders of the World | |
---|---|
ہدایت کار | ٹے گارنیٹ پال منٹز اینڈریو مرٹن ٹیڈ ٹیٹزلف والٹر تھامپس |
تقسیم کار | سینما ریلیزنگ کورپ۔ |
تاریخ نمائش | 10 اپریل 1956ء |
دورانیہ | 106 منٹ |
ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا |
زبان | انگریزی |
باکس آفس | $9.5 ملین (تخمینہ امریکا / کینیڈا کرایہ)[1] |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "All Time Domestic Champs"، Variety، 6 جنوری 1960 p 34
بیرونی روابط
ترمیم- دنیا کے سات عجائبات عالم آئی ایم ڈی بی پر
- دنیا کے سات عجائبات عالم کا ٹریول لوگآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ in70mm.com (Error: unknown archive URL)
پیش نظر صفحہ دستاویزی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |