دوّار(Rotor)
گز؛ دُھرا؛ استوانۂ گرداں؛ کسی مشین یا آلے کا گھومنے والا حصہ، خاص طور پر ایلیمنٹ، آرمیچر یا موٹر یا ڈائنمو کا دُھرا۔ بمقابلہ: stator۔ سمندری جہاز کے عرشے پر اوپر کو اٹھا ہوا کھمبے جیسا بیلن نُما دھاتی آلہ جسے چھوٹی سی برقی موٹر کے ذریعے گھمایا جاتا ہے اور جو ہوا کی مدد سے جہاز کو دھکیلتا ہے۔ (طیرانیات) گھومتے ہوئے پروں والا حصہ جو جیٹ ہوائی جہازوں اور ہیلی کاپٹروں کو پرواز میں مدد دیتا ہے۔[1]

چرخان

چرخانہ

حوالہ جات

ترمیم
  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان