دوبارہ قابل استعمال چرمی کاغذ
دوبارہ قابل استعمال چرمی کاغذ (انگریزی: palimpsest)ایک چرمی کاغذ یا لکھنے کے مواد کا کوئی اور ٹکڑا جس پر سے ایک تحریر کو مٹا کر دوسری تحریر لکھی جا سکے، ایسی صورت میں اکثر پہلی تحریر ہلکی سی باقی رہ جاتی تھی۔چرمی کاغذ (انگریزی: parchment) کمائی ہوئی چمڑی یا جِھلّی نما کاغذ ہوتا ہے۔ اسے بھیڑوں، بکروں، میمنوں یا بچھڑوں کی کھال سے اس طرح تیار کیا جاتاہے کہ اس پر لکھا جاسکے۔