دور (دال پر زبر) کے کئی معانی ہیں۔

ان میں سے ایک معنی وقت کا ایک خاص حصہ ہے جو کسی خاندان، شخصیت، چیز، واقعہ، مذہب، حکومت یا عمل سے منسوب ہوتا ہے۔ اس کا عام استعمال جدید اور قدیم کی نسبت سے ہے۔ اس طرح قدیم دور، حالیہ دور، جدید دور اور آیندہ دور کے استعمالات ہیں۔

حوالہ جات ترمیم