دوربین فاصلے پر واقع چیزوں کے مشاہدے کے لیے بنایا گیا ایک آلہ ہوتا ہے۔ دوربینیں چند سو میٹر سے لیکر لاکھوں نوری سال کے فاصلے پر واقع چیزوں کو دیکھنے کے لیے بنائی جاتی ہیں۔
دوربین کی مختلف اقسام سے لی گئیں تصاویرترميم
ویکی کومنز پر Telescope سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |