میٹر
(میٹر (پیمائش) سے رجوع مکرر)
میٹر (Metre) ناپ تول کے اعشاری نظام میں لمبائی کا ناپ ہے۔ ایک میٹر میں 3.281 فٹ یا 39.37 انچ ہوتے ہیں۔
میٹر (پیمائش) | |
---|---|
نظام اکائی | ایس آئی بنیادی اکائیاں |
اکائی از | لمبائی |
علامت | m |
معکوس اکائی | |
1 m میں ... | ... مساوی ہے ... |
SI units | ملی میٹر 1000 ×10−3 کلومیٹر 1 |
شاہی/امریکی پیمائش | 1.0936 yd 3.2808 فٹ 39.370 انچ |
بحری پیمائشں | 0.00053996 بحری میل |
علم طبیعیات میں میٹر کی تعریف یوں کی گئی ہے: ’’میٹر وہ فاصلہ ہے جو روشنی خلا مین ایک سیکنڈ کے 299792458 ویں حصے میں طے کرتی ہے۔‘‘
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمناپ