دوسری آیت سجدہ تلاوت
قرآن مجید کی دوسری آیت سجدہ تلاوت سورہ الرعد کی آیت 15 ہے۔
وَلِلّهِ يَسْجُدُ مَن فِي السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ طَوْعًا وَكَرْهًا وَظِلالُهُم بِالْغُدُوِّ وَالآصَالِ
ترجمہ
ترمیماللہ ہی کے لیے زمین اور آسمان کی سب مخلوق خوشی اور ناخوشی سے سجدہ کرتی ہے اور اُن کے سائے بھی صبح و شام O