Maiden by Gustav Klimt - 1913 دوشیزہ، گستاف کلمٹ کی تخلیق ۔ 1913

دوشیزہ (جرمنی: Die Jungfrau)‏ ) آسٹریا کے مصور گستاو کلیمٹ کی ایک پینٹنگ ہے جسے سنہ 1913ء میں تخلیق کیا گیا تھا۔ دی میڈن کلمٹ کی موت سے پہلے کی آخری پینٹنگز میں سے ایک تھی۔ [1] فی الحال یہ جمہوریہ چیک کے پراگ میں نیشنل گیلری میں محفوظ ہے۔ [2] [3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ""The Maiden" by Gustav Klimt". Joy of Museums Virtual Tours (امریکی انگریزی میں). Archived from the original on 2023-09-29. Retrieved 2023-03-04.
  2. lab.SNG. "Gustav Klimt – Panna". Web umenia (چیک میں). Retrieved 2020-11-17.
  3. "1796–1918: Art of the Long Century | National Gallery Prague". www.ngprague.cz (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2020-11-17.

زمرہ:فن