فن (جمع: فنون) کا لفظ انسان کے کسی ہنر کے لیۓ استعمال ہوتا ہے اور فنیات سے مراد سائنس سے برعکس وہ علوم ہیں جن میں انسان کی اپنی فطری صلاحیت ، قوت اختراع اور جمال طبع کا دخل حاوی ہوتا ہے ۔ فن کی کوئی غیر متنازع تعریف بیان کرنا مشکل ہے کہ فنیات اور سائنس کے درمیان حد فاصل ناقابل عبور نہیں کیونکہ ہر فن اپنی انتہا پر پہنچ کر سائنس بن جاتا ہے ۔



ذیلی زمرہ جات

اِس زمرہ میں کل 18 میں سے درج ذیل 18 ذیلی زمرہ جات موجود ہیں۔