دو طرفہ مُشعہ (Two-way radio)، سے مراد ایک ایسا مشعہ ہے جو اشارت کی ترسیل اور وصولی دونوں کر سکتا ہو (یعنی ترصولہ)، اِس کے برعکس نشرکاری وصولہ اشارات کو صرف وصول کر سکتا ہے اور انھیں بھیج نہیں سکتا۔
ویکی ذخائر پر دوطرفہ مشعہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |