دول پاکستان کے ضلع چترال کا کھوار گلوکار اور موسیقار۔ آپ کے بے شمار کیسیٹس ریلیز ہو چکے ہیں۔ دول کھوار غزلیں، گیت اور صوفیانہ کلام گاتا ہے۔ کھوار زبان میں فی البدیہہ شاعری کے لیے بھی مشہور ہیں، چترال اور گلگت بلتستان میں اپنی منفرد گلوکار کی وجہ سے مشہور ہیں-

دول
دول
دول
فنکار موسیقی
پیدائشی نامدول
ابتداچترال، پاکستان
اصناف موسیقیگیت، غزل، صوفیانہ کلام
پیشہگلوکار،گیت نگار،موسیقار
سرگرم دور1970ء تا حال