دونگژیمین
دونگژیمین (انگریزی: Dongzhimen) (آسان چینی: 东直门; روایتی چینی: 東直門; پینین: Dōngzhímén; لفظی معنی "مشرقی سیدھا دروازہ") قدیم قلع بند بیجنگ شہر کے دروازوں میں سے ایک کا نام ہے۔ اب یہ ایک تجارتی مرکز اور بیجنگ میں نقل و حمل کا ایک اہم مرکز ہے۔ [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Latimer D. (2014) The Improbable Beijing Guidebook, Sinomaps, Beijing, آئی ایس بی این 978-7-5031-8451-2, p.69