دپینگ انٹرنیشنل پلازا (انگریزی: Dapeng International Plaza) چین کے شہر گوانگژو میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 56 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 269 میٹر (884 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2006 میں مکمل ہوئی۔

دپینگ انٹرنیشنل پلازا
عمومی معلومات
ملکچین
تکمیل2006
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد
    1. 56

مزید دیکھیے

ترمیم