دکان گردی
تفصیلی مضمون کے لیے خریداری ملاحظہ کریں۔
دکان گردی[1] اس عمل کو کہا جاتا ہے جس میں ایک صارف بازار کی دکانوں مLaexحض دیکھتا، پرکھتا اور آگے بڑھتا چلا جاتا ہے اور حقیقتاً خریداری کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔ بسا اوقات بعض افراد کے لیے یہ عمل وقت گزاری کا ایک دلچسپ مشغلہ بھی بن جاتا ہے جس کی مدد سے وہ دکانوں کی اشیا کے نام، طرز، امتیازات، کمپنی اور قیمت وغیرہ کے متعلق معلومات اکٹھا کرنے پر اکتفا کرتے ہیں۔[2]
گوکہ عموماً یہ عمل اینٹ گارے سے بنی دکانوں میں انجام دیا جاتا ہے لیکن موجودہ دور میں بہت سارے افراد انٹرنیٹ پر موجود اسٹور پر آن لائن یہ کام کرتے ہیں۔ دکان گردی کرنے والے شخص کو دکان گرد کہا جاتا ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ پیر نابالغ از خواجہ محمد شفیع دہلوی، صفحہ: 7، سنہ اشاعت: 1954، ناشر: مکتبہ سلطانی دہلی
- ↑ P. Bloch، M. Richins (1983)۔ "Shopping without purchase: An investigation of consumer browsing behaviour"۔ $1 میں R Bagozzi، A Tybout۔ Advances in consumer۔ 11۔ Provo, UT: Association for consumer research۔ صفحہ: 389–393