دَکش جو برہما کے بیٹے ہیں دیوتاؤں میں بڑے اونچے سمجھے جاتے ہیں مہابھارت میں لکھا ہے کہ وہ برہما کے دہنے انگوٹھے سے پیدا ہوئے اور ان کی استری نے بائیں انگوٹھے سے جنم لیا۔ دکش کی تیرہ بیٹیاں کشیپ رشی کو بیاہی گئی تھیں۔ بہت سے دیوتا انسان اور حیوان انھیں سے پیدا ہوئے۔

حوالہ جات ترمیم