دھان منڈی کرکٹ سٹیڈیم
دھان منڈی کرکٹ اسٹیڈیم ڈھاکہ، بنگلہ دیش کا ایک سٹیڈیم ہے جو ڈومیسٹک اور انٹر کالجیٹ کرکٹ میچوں کی میزبانی کرتا ہے۔ یہ ڈھاکہ ڈویژن کرکٹ ٹیم کا گھر ہے۔
مقام | ڈھاکہ |
---|---|
گنجائش | 9,000 |
ملکیت | دھان منڈی کرکٹ اکیڈمی |
مشتغل | ڈھاکہ ڈویژن, ڈھاکہ میٹروپولیس, دھان منڈی کرکٹ اکیڈمی |
بمطابق 30 جون 2009 ماخذ: http://www.cricinfo.com/ci/content/ground/56666.html دھان منڈی کرکٹ اسٹیڈیم, Cricinfo |