ڈھاکہ ڈویژن کرکٹ ٹیم
ڈھاکہ ڈویژن کرکٹ ٹیم بنگلہ دیشی اول درجہ ٹیم ہے جو ڈھاکہ ڈویژن کی نمائندگی کرتی ہے، جو بنگلہ دیش کے 7 انتظامی علاقوں میں سے ایک ہے۔ ٹیم نیشنل کرکٹ لیگ میں حصہ لیتی ہے۔ وہ اپنے زیادہ تر مقامی میچڈھاکہ کے دھان منڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلتے ہیں۔ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (BPL) میں مساوی ٹیم ڈھاکہ ڈائنامائٹس ہے۔
معلومات ٹیم | |
---|---|
تاسیس | 1999 |
شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم | |
تاریخ | |
قومی کرکٹ لیگ بنگلہ دیش جیتے | 5 |
ایک روزہ کرکٹ لیگ جیتے | 2 |