دھاگا یا دھاگہ (thread)ایک مفید ایجاد ہے۔ کپڑا اور رسا دھاگوں سے ہی تیار کیا جاتا ہے۔ کات سے دھاگا بنا جاتا ہے۔ دھاگے سے بنے لباس سے بشر اپنے تن کو آسانی سے ڈھانپنے قابل ہوا۔