دھرم چکر ہندوستانی مذاہب جین مت بدھ مت اور ہندو مت کا اشٹمنگل ہے۔ بدھ مت کی ابتدا اور گوتم بدھ کی تعلیمات اور نروان کی راہ پر ان کی تپسیا کا عکاس ہے۔ اس کے علاوہ یہ چہار حقائق عظیم اور ہشت راہ راست سے بھی منسلک ہے۔