دھرو جریل
بھارتی کرکٹ کھلاڑی
دھرو چند جریل (پیدائش 21 جنوری 2001) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو ڈومیسٹک کرکٹ میں اتر پردیش اور انڈین پریمیئر لیگ (IPL) میں راجستھان رائلز کے لیے کھیلتے ہیں۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور وکٹ کیپر ہیں۔[1]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | دھرو چند جریل |
پیدائش | آگرہ، اتر پردیش، بھارت | 21 جنوری 2001
بلے بازی | دایاں ہاتھ |
حیثیت | وکٹ کیپر، بلے باز |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2021–تاحال | اتر پردیش |
2023 | راجستھان رائلز |
ماخذ: کرک انفو، 10 جنوری 2021 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "دھرو جریل"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2021