دھریمہ ریلوے اسٹیشن
(دھریما ریلوے اسٹیشن سے رجوع مکرر)
دھریمہ ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔ سرگودھا شہر سے چند کلو میڑ کے فاصلہ پر ایک چھوٹا سا قصبہ دھریمہ ہے تاریخ میں ملتا ہے کہ اک مغل شہزادہ شاہ شجاع جو شاہجہان کا بیٹا تھا اِس نے اپنے سوتیلے بھائی اورنگ زیب کے ہاتھوں شکت کھانے کے بعد اس قصبے دھریمہ میں آ کر پناہ لی اوراِس جگہ موجود اک بزرگ جن کا نام حبیب سلطان نانگا تھا اْن کے ساتھ اپنی بقیہ عمر گزاری دی اسی جگہ پہ شاہ شجاع کی قبر بھی موجود ہے۔ دھریمہ کا ریلوے اسٹیشن ختم ہو چکا بلکہ اب تو اس کے آثار بھی باقی نہیں رہے۔ بیس سے پچیس سال پہلے تک ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم کا کچھ حصہ اور کنویں کے آثار موجود تھے جو اب مٹ چکے ہیں
دھریمہ ریلوے اسٹیشن Dhrema railway station | |
---|---|
مالک | وزارت ريلوے |
دیگر معلومات | |
اسٹیشن کوڈ | DHRM |
تاریخ | |
سابقہ نام | گریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے |
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمپاکستان ریلویز | ||
---|---|---|
پچھلا اسٹیشن |
دھریمہ ریلوے اسٹیشن | اگلا اسٹیشن ' |