ریلوے اسٹیشن
ریلوے اسٹیشن ایسی جگہ کو کہا جاتا ہے جہان ٹرینیں رکتیں ہیں اور مسافر ان میں سوار یا ان سے اترتے ہیں۔ انگريزی میں ریلوے اسٹیشن کو Train Station, Railway Station یا Railroad Station کہا جاتا ہے۔ Railway Station انگريزی کے الفاظ ہیں تاہم اردو میں اس کو ریلوے اسٹیشن ہی کہا جاتا ہے۔
عام طور پر ریلوے اسٹیشن چند ریلوے لائنوں، پليٹ فارموں، شیڈوں اور ایک یا چند عمارتوں پر مشتمل ہوتا ہے۔
نگار خانہترميم
مزید دیکھیےترميم
ویکی ذخائر پر Railway station سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |