دھنوسری موہنان (پیدائش: 29 ستمبر 2003ء) ایک ملائیشین کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 9 جون 2018ء کو ملائیشیا کے لیے ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کا آغاز 14 سال کی عمر میں 2018ء ویمنز ٹوئنٹی 20 ایشیا کپ میں کیا۔ [2] نومبر 2021ء میں اسے متحدہ عرب امارات میں 2021ء کے آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ ایشیا کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے ملائیشیا کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [3] ستمبر 2022ء میں انھیں خواتین کے ٹوئنٹی 20 ایشیا کپ کے لیے ملائیشیا کے سکواڈ میں منتخب کیا گیا۔

دھنوسری موہنان
ذاتی معلومات
مکمل نامدھنوسری سری موہنان
پیدائش (2003-09-29) 29 ستمبر 2003 (عمر 21 برس)
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 14)9 جون 2018  بمقابلہ  بنگلہ دیش
آخری ٹی2022 جولائی 2022  بمقابلہ  سنگاپور
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 12 جنوری 2023ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Dhanusri Muhunan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-04
  2. "15th Match, Women's Twenty20 Asia Cup at Kuala Lumpur, Jun 9 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-04
  3. "Malaysia Women team to tour Sri Lanka to prepare for T20 World Cup Asia qualifiers"۔ Czarsportz۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-11-04