دھن گوپال مکھرجی ( (بنگالی: ধন গোপাল মুখোপাধ্যায়)‏ ; دھن گوپال مکھوپادھیائے) (6 جولائی 1890 - 14 جولائی 1936) ریاستہائے متحدہ میں پہلے کامیاب ہندوستانی ادیب تھے اور انھوں نے 1928 میں نیوبیری میڈل جیتا تھا۔ انہو ں نے ڈیف اسکول میں تعلیم حاصل کی۔

سیرت

ترمیم