دھوبی گھاٹ گراؤنڈ جو اقبال پارک کے نام سے بھی مشہور ہے، جی سی یونیورسٹی فیصل آباد سے ملحقہ علامہ اقبال روڈ پر واقع ایک بہت بڑا گراونڈ ہے۔[1]

محل وقوعفیصل آباد شہر کے مرکز میں واقع ہے

تاریخ

ترمیم

دھوبی گھاٹ کا نام بعد میں 'اقبال پارک'، فیصل آباد رکھ دیا گیا لیکن اس شہر کے عام لوگوں میں دھوبی گھاٹ کا نام اب بھی بہت استعمال میں ہے۔ حکومت پنجاب کی ویب گاہ اب بھی اس جگہ کے لیے دھوبی گٹ یا اقبال پارک دونوں نام استعمال کرتی ہے۔[2][3][4]

1943ء میں قائد اعظم محمد علی جناح فیصل آباد تشریف لائے اور انھوں نے دھوبی گھاٹ گراؤنڈ میں عظیم الشان اجتماع سے خطاب کیا تھا۔ اب اس کو دو حصوں میں تقسیم کرکے ایک حصہ کو پارک بنا دیا گیا ہے۔[2][1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "نشے کے عادی افراد کے لیے محفوظ پناہ گاہ"۔ ڈان ڈاٹ کام۔ 15 دسمبر 2006
  2. ^ ا ب فیصل آباد کی مختصر تاریخ آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ faisalabad.dc.lhc.gov.pk (Error: unknown archive URL) ڈسٹرکٹ کورٹس فیصل آباد کی ویب گاہ، 28 اکتوبر 2020
  3. میونسپل لائبریری کی عمارت (اقبال پارک یا دھوبی گھاٹ، فیصل آباد میں) دوبارہ تعمیر کی جائے گی پاکستان ٹوڈے (اخبار)، 24 مارچ 2011 کو شائع ہوا، 28 اکتوبر 2020 کو حاصل کیا گیا
  4. فیصل آباد - پبلک لائبریریز آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ punjab.gov.pk (Error: unknown archive URL) پنجاب پورٹل، حکومت پنجاب، پاکستان کی ویب گاہ، 28 اکتوبر 2020