دھوڑانوالہ(Dhoranwala (Dhorānwāla) ضلع بھمبر میں واقع ہے پنجاب(پاکستان) کشمیر کی سرحد پر ہے۔[1] دھوڑانوالہ، ضلع بھمبر کی تحصیل برنالہ کا حصہ ہے، دھوڑانوالہ یونین کونسل پنگالی کی حدود میں ہے۔