دھڑ ایک عام اصطلاح ہے جو جانداروں کے جسم کے درمیانی حصے کو کہا جاتا ہے (جس میں انسانی جسم بھی شامل ہے)۔ یہ گردن سے لے کر خارجی اعضاء تک محیط ہوتا ہے۔ دھڑ میں سینہ اور پیٹ بھی شامل ہوتا ہے۔