مرد

مذکر بالغ انسان، مونث یا عورت کا الٹ

آدمی (عبرانی) یا مرد (فارسی) (انگریزی: Man) مذکر یا نّر انسان کو کہاجاتا ہے۔

لفظ آدمی بالغ انسان کے لیے مستعمل ہے جبکہ لڑکا انسانی مذکر بچے کو کہاجاتا ہے۔ اور عورت مادہ انسان کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

بعض اوقات آدمی کی اِصطلاح عورت کی جگہ بھی استعمال کی جاتی ہے۔

ماخدت

ترمیم

لفظ آدمی، لفظ آدم سے نکالا گیا ہے،جیسے کہ آدمؑ سب سے پہلے انسان اور تمام انسانوں کا جد امجد ہے اس لیے ان کے نام سے لفظ آدمی نکلا ہے۔

مزید پڑھئیے

ترمیم