دھیویندرن موگن (پیدائش 9 اگست 1994) ایک ملائیشین کرکٹر ہے۔ [1] [2] [3] اپریل 2018ء میں انھیں 2018ء کے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن فور ٹورنامنٹ کے لیے ملائیشیا کے سکواڈ میں بھی شامل کیا گیا تھا۔ [4] اس نے ملائیشیا کے ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں یوگنڈا کے خلاف کھیلا۔ [5] اگست 2018ء میں انھیں 2018ء کے ایشیا کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے ملائیشیا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [6] [7] ستمبر 2019ء میں اسے 2019ء ملائیشیا کرکٹ ورلڈ کپ چیلنج لیگ اے ٹورنامنٹ کے لیے ملائیشیا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [8] اس نے 19 ستمبر 2019ء کو کرکٹ ورلڈ کپ چیلنج لیگ اے ٹورنامنٹ میں ملائیشیا کے لیے کینیڈا کے خلاف اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔ [9]

دھیویندرن موگن
ذاتی معلومات
پیدائش (1994-08-09) 9 اگست 1994 (عمر 29 برس)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 24)23 فروری 2020  بمقابلہ  ہانگ کانگ
آخری ٹی2022 اپریل 2021  بمقابلہ  نیپال
ماخذ: Cricinfo، 22 اپریل 2021ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Dhivendran Mogan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2018 
  2. "Malaysia off the mark in South East Asian Games"۔ Cricket Europe۔ 29 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2018 
  3. "Nepal thrashes Malaysia to set up semifinal with UAE"۔ Cricket Nepal۔ 02 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2018 
  4. "Six teams travel to Malaysia on road to ICC Cricket World Cup 2023"۔ International Cricket Council۔ 28 April 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2018 
  5. "1st match, ICC World Cricket League Division Four at Kuala Lumpur, Apr 29 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2018 
  6. "Malaysia Team"۔ Asian Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2018 
  7. "Malaysia put seasoned players forward for ACC Asia Cup Qualifiers 2018"۔ Cricket Malaysia۔ 23 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2018 
  8. "ICC CWC Challenge League A 2019: Team List"۔ Malaysian Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2019 
  9. "4th Match, CWC Challenge League Group A at Kuala Lumpur, Sep 19 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2019