دہشت گردی کے ریاستی معاونین (امریکی فہرست)
دہشت گردی کے ریاستی معاونین ریاستہائے متحدہ امریکا کے مملکتی امور کے محکمے کی جانب سے جاری کردہ ایک زمرہ بندی ہے جس میں ان ممالک کو شامل کیا گیا ہے، جن کے بارے میں محکمے کا دعوٰی ہے کہ ان ممالک نے "مسلسل بین الاقوامی دہشت گردی کے اعمال کی حمایت کی ہے۔" [1][2] اس فہرست میں شمولیت سے سخت یکطرفہ تحدیدات عائد ہوتے ہیں۔
اس فہرست میں تاحال کیوبا، ایران، شمالی کوریا اور شام کو شامل کیا گیا تھا۔
اس فہرست کا آغاز دسمبر 29، 1979 سے ہوا تھا۔ ابتداًا لیبیا، عراق، جنوبی یمن اور شام کو اس میں شامل کیا گیا تھا۔ کیوبا کو مارچ 1، 1982 میں شامل کیا گیا تھا۔ ایران کو جنوری 19، 1984 کو شامل کیا گیا تھا۔ صدر اوباما نے اپریل 14، 2015 کو اس فہرست سے کیوبا کو خارج کرنے کے ارادے کو ظاہر کیا تھا۔
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی ربط
ترمیم- کانگریس دہشت گردوں کو مسلح کرنا کبھی بند نہیں کرے گی (انگریزی میں)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ 22 U.S.C. § 2656f
- ↑ "State Sponsors of Terrorism"۔ United States Department of State۔ n.d.۔ June 10, 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ June 9, 2009 الوسيط
|archiveurl=
و|archive-url=
تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط|archivedate=
و|archive-date=
تكرر أكثر من مرة (معاونت)