دہلی کا آہنی ستوں

آہنی ستوں (Iron pillar) دہلی، بھارت میں واقع ہے۔ یہ 7 میٹر (23 فٹ) بلند ہے جو قطب کمپلیکس میں موجود ہے۔ یہ صرف 20 انچ زمین کے اندر ہے اور ڈیڑھ ہزار سال پرانا ہے اس کا کتبہ بدستور پڑھا جا سکتا ہے۔ غالبا کسی راجا نے نے اپنی فتح کی یادگار قائم کی تھی۔[1]

دہلی کا آہنی ستوں

حوالہ جاتترميم

  1. سید قاسم محمود (2006ء). سلاطین کا مسلم تمدن. لاہور: شاہکار بک فاؤنڈیشن. صفحہ 184.  الوسيط |pages= و |page= تكرر أكثر من مرة (معاونت);

بیرونی روابطترميم

متناسقات: 28°31′28.76″N 77°11′6.25″E / 28.5246556°N 77.1850694°E / 28.5246556; 77.1850694