دیبورا آجاکائے
دیبورا اینیلو آجاکائے (پیدائش 1940) ناںٔیجیریا سے تعلق رکھنے والی ایک ارضی طبیعیات کی ماہر خاتون ہیں۔[2][3] وہ افریقہ میں طبیعیات کی پہلی خاتون پروفیسر ہیں اور جیو فزکس میں ان کے تحقیقی کام نے نائجیریا میں کان کنی کے شعبے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔[4]
دیبورا آجاکائے | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1940ء (عمر 83–84 سال) جوس، نائجیریا |
شہریت | نائجیریا |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ برمنگھم |
پیشہ | ارضیات دان ، استاد جامعہ [1] |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://nigerianfinder.com/first-professor-in-nigeria/
- ↑ Amara Onuh (2017-10-31)۔ "Deborah Ajakaiye: Meet The First Female Physics Professor In Africa"۔ Answers Africa (بزبان انگریزی)۔ 15 اگست 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2019
- ↑ "Ajakaiye, Deborah Enilo (c. 1940–) | Encyclopedia.com"۔ www.encyclopedia.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2021
- ↑ Elizabeth H. Oakes (2002)۔ International encyclopedia of women scientists۔ New York, NY: Facts on File۔ ISBN 0-8160-4381-7