اسلامی مدرسہ

(دینی مدرسہ سے رجوع مکرر)

اسلامی مدرسہ ایک ایسی درسگاہ ہے،جہان دین اسلام کی تعلیم دی جاتی ہے قرآن مجید، احادیث مبارکہ، فقہ سمیت دیگر علوم قدیمہ وجدیدہ کی تعلیم دی جاتی ہے۔