دیوان (مغل فن تعمیر)
(دیوان عام سے رجوع مکرر)
دیوان مغل محلات میں مغلیہ طرز تعمیر کے اس خاص طرز کی عمارت ہے عوام یا خواص بادشاہ سے ملاقات کرتے تھے۔
دیوان عام
ترمیمدیوان عام مغل محلات میں وہ عمارت ہے جہاں عوام بادشاہ سے ملاقات کرتے تھے۔ بدایونی کی منتخب التواریخ کے مطابق دیوان عام میں اکبر کے بیٹھنے کا جھروکا 29 دسمبر 1587 میں تعمیر کیا گیا تھا۔[1][2]
دیوان خاص
ترمیمدیوان خاص مغل محلات میں کی وہ عمارت ہے جہاں امرا اور خواص بادشاہ سے ملاقات کرتے تھے۔