دیودونے بوگمس

کیمرونی کاتھولک اسقف

دیودونے بوگمِس (فرانسیسی: Dieudonné Bogmis) کیمرون کے ایک رومی کاتھولک اسقف تھے۔

دیودونے بوگمس
(فرانسیسی میں: Dieudonné Bogmis ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 12 جنوری 1955ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیانون  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 25 اگست 2018ء (63 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایسیکا  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دماغی امراض  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت کیمرون  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب رومن کیتھولک[1]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
علاقائی اسقف[2][3] (2 )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
15 اکتوبر 2004 
ژاں-بوسکو تیپ 
 
عملی زندگی
پیشہ کاتھولک پادری[4]،  کاتھولک اسقف[5]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی ترمیم

12 جنوری 1955ء کو کیمرون کے قصبے نیانون میں پیدا ہوئے۔ سنہ 1983ء میں بطور پادری مخصوص کیے گئے۔ انھوں نے دوالا، کیمرون کی رومی کاتھولک آرچ ڈائیوسیس کے معاون اسقف اور گیدیاؤفالا کے محض خطاب کے اسقف کے طور پر خدمات سر انجام دیں۔ پھر وہ ایسیکا، کیمرون کی رومی کاتھولک ڈائیوسیس کے سنہ 2004ء سے اپنی وفات تک اسقف رہے۔[6]

وفات ترمیم

25 اگست 2018ء کو فالج کے حملے کے باعث 63 سال کی عمر میں ان کی وفات کیمرون کے قصبے ایسیکا میں ہوئی۔[7]

حوالہ جات ترمیم

  1. Catholic Hierarchy person ID: https://www.catholic-hierarchy.org/bishop/bbogmis.html — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2020 — عنوان : Catholic-Hierarchy.org
  2. Catholic Hierarchy person ID: https://www.catholic-hierarchy.org/bishop/bbogmis.html
  3. Catholic Hierarchy diocese ID: https://www.catholic-hierarchy.org/diocese/desek.html
  4. Catholic Hierarchy person ID: https://www.catholic-hierarchy.org/bishop/bbogmis.html — اخذ شدہ بتاریخ: 31 جنوری 2021 — عنوان : Catholic-Hierarchy.org
  5. Catholic Hierarchy person ID: https://www.catholic-hierarchy.org/bishop/bbogmis.html — اخذ شدہ بتاریخ: 3 فروری 2021 — عنوان : Catholic-Hierarchy.org
  6. "Diocese of Eséka, Cameroon"۔ gcatholic.org۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2018ء 
  7. Cameroun ::Décès de Mgr. Dieudonné Bogmis : Encore un Évêque Mort Mystérieusement (فرانسیسی میں)