دیویند پاتھماناتھن (پیدائش: 17 فروری 1995ء) سری لنکا کے کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ [1] انھوں نے 24 فروری 2018 ءکو 2017-18ء کے ایس ایل سی ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ میں کالوتارا ٹاؤن کلب کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا ان کے چچا، گجن پتھماناتھن ، ایک اول درجہ کرکٹ کھلاڑی تھے۔

دیوند پتھماناتھن
ذاتی معلومات
مکمل نامدیویند وجیندر پتھماناتھن
پیدائش (1995-02-17) 17 فروری 1995 (عمر 29 برس)
کولمبو، سری لنکا
ماخذ: کرک انفو، 24 فروری 2018

حوالہ جات ترمیم

  1. "Devind Pathmanathan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2017