دیوی اپنیشد (انگریزی: Devi Upanishad) ہندو مت کے صغیر اپنیشدوں میں سے ایک ہے۔ اسے سنسکرت میں مرتب کیا گیا تھا۔ یہ اتھرو وید کے ساتھ جڑے 19 اپنیشدوں میں سے ایک اور آٹھ شکت اپنیشدوں میں سے ایک ہے۔

دیوی اپنیشد
مہادیوی یا درگا
دیوناگریदेवी
معنیدیوی
تاریخنویں سے چودہویں صدی ع ز
قسمشکت اپنیشد[1][2]
منسلک ویداتھرو وید[1][2]
ابواب1
اشلوک32
فلسفہشکتی مت، ویدانت

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Tinoco 1997, p. 89.
  2. ^ ا ب Coburn 1991, p. 217.