دیوی بھاگوت پران ایک ہندو پران ہے جس کی اصل زبان سنسکرت یے۔[1] کتاب کو بھارت کا مہاپران (اہم پران) خیال کیا جاتا ہے۔ کچھ ہندوؤں کے مطابق یہی حقیقی بھاگوت مہاپران ہے۔[1] اس کے بارہ کھنڈ (حصے) اور 318 ابواب ہیں۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Dalal 2014, p. 117.
  2. Rocher 1986, p. 168.