دیوبند ایک اصطلاح ہے جو بھارت کے شہر دیوبند کے باسیوں کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ جبکہ ایک مکتب فکر کی پہچان بھی دیوبند ہے۔