دیوبند
بھارت کے صوبہ اتر پردیش میں ضلع سہارنپور کا ایک شہر دیوبند
بھارت کے شمالی صوبہ اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں واقع ایک قصبہ۔ جہاں عظیم اسلامی ادارہ دارالعلوم دیوبند قائم ہے۔
قصبہ | |
سرکاری نام | |
ملک | بھارت |
ریاست | اتر پردیش |
ضلع | سہارنپور |
بلندی | 348 میل (1,142 فٹ) |
آبادی (2001) | |
• کل | 161,706 |
زبانیں | |
• سرکاری | ہندی |
منطقۂ وقت | بھارت کا معیاری وقت (UTC+5:30) |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | UP 11 |