دیو رائے دوم
(1424-1446 CE)
دیگر نام Prouda Deva Raya
خاندان سنگما خاندان
لقب Gaja Betegara ("Hunter Of Elephants")
کنڑ تحریریں Sobagina Sone and Amaruka
سنسکرت تحریر Mahanataka Sudhanidhi
پیشرو Vira Vijaya Bukka Raya
جانشین Mallikarjuna Raya
مقام پیدائش ہمپی، کرناٹک
مقام وفات Hampi,Karnataka
وجے نگر سلطنت
سنگما خاندان
ہری ہرا رایا 1336–1356
بکّا رایا 1356–1377
ہری ہرا رایا دوم 1377–1404
وروپاکشا رایا 1404–1405
بکّا رایا دوم 1405–1406
دیورایا اول 1406–1422
رامچندرا رایا 1422
ویرا وجیہ بکّا رایا 1422–1424
دیو رائے دوم 1424–1446
ملکارجنا رایا 1446–1465
وروپاکشا رایا 1465–1485
پراوڑھا رایا 1485
سالوا خاندان
سالوا نرسمہا دیوا رایا 1485–1491
تما بھوپالا 1491
نرسمہا رایا دوم 1491–1505
تولوا خاندان
تولوا نرسا نایکا 1491–1503
ویرا نرسمہا رایا 1503–1509
کرشنا دیوا رایا 1509–1529
اچیوتا دیوا رایا 1529–1542
وینکٹا اول 1542
سداسوا رایا 1542–1570
اراویڈو خاندان
الیہ راما رایا 1542–1565
تروملا دیوا رایا 1565–1572
سریرانگا 1572–1586
وینکٹا دوم 1586–1614
سریرانگا دوم 1614
راما دیوا رایا 1617–1632
وینکٹا سوم 1632–1642
سریرانگا سوم 1642–1646

‘‘‘پراؤڑھا دیو رایا‘‘‘ جو دیو رائے دوم کے نام سے بھی مشہور تھا (دور حکومت 1424ء-1446ء) وجے نگر سلطنت میں سنگما خاندان کا ایک بادشاہ تھا۔ اسے سنگما خاندان کا عظیم ترین بادشاہ سمجھا جاتا ہے۔ دیو رام نے بعض معاصر اور مشہور کنڑ اور تیلگو شاعروں کو تحفظ فراہم کیا تھا۔ لکنا ڈنڈیسا، چاماسا، جکناریہ اور کمار ویاس جیسے کنڑ شاعر اور شريناتھ (جنہیں طلائی کرنسیوں یعنی ٹكا سے غسل دیا گیا تھا) جیسے تیلگو شاعر سب سے زیادہ مشہور ہیں۔ مشہور ہے کہ شريناتھ کا درجہ دیو رام کے دربار میں سینئر وزراء کی مانند تھا اور وہ بادشاہ کے ساتھ مکمل آزادی سے گھومتے پھرتے تھے۔ بادشاہ خود ایک عالم تھا اور اس نے کنڑ میں سوباگینا سونے اور سنسکرت میں مہاناٹک سدھاندھی تحریر کیا تھا۔

سلطنت

ترمیم

پراؤڑھارایا اپنے والد ‘ویرا وجیا بُکّارایا‘ کی مختثر دور سلطنت کے بعد تخت نشین ہوا۔ اس کا دور ریاست کرناٹک کا سنہرا دور کہلاتا ہے۔ اس کے دور میں نکولو کاؤنٹی اور فارسی سفیر عبد الرزاق جیسے معروف شخصیات نے وجئے نگر سلطنت کا دورہ کیا۔

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم