دیکھ لے
دیکھ لے (انگریزی: Dekh Le) ایک وائرل ویڈیو ہے جو مرد حضرات کی جانب سے خواتین کو مسلسل گھورنے اور انہیں موضوع مزاح تصور کرنے سے متعلق ہے۔ اسے ممبئی میں قائم ویسلنگ ووڈ انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فلم، فیشن اینڈ میڈیا (Whistling Woods International Institute|Whistling Woods International Institute of Film, Fashion & Media) کے فلمیات کے طلباء نے تیار کیا اور اسے 16 دسمبر 2013ء کو جاری کیا گیا جو 2012ء دہلی میں اجتماعی جنسی زیادتی کے واقعے اور اس سے متاثر ہوکر فوت ہونے والی لڑکی کی پہلی برسی کا بھی موقع تھا۔ یہ ویڈیو اپنے پہلے ہی ہفتے یوٹیوب پر ایک ملین ہٹ حاصل کر چکی ہے۔
دیکھ لے | |
---|---|
ہدایت کار | کیتن رانا |
سنیماگرافی | آکاش راج |
تقسیم کار | ویسلنگ ووڈ انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فلم، فیشن اینڈ میڈیا |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 0:01:36 |